Monday, 17 June 2013

روزہ کی نیت (سلسلہ دروس رمضان 1)

روزہ کی نیت

عن عُمَرَ بْنَ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ:سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُول: ِانَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّیَّاتِ(بخاری حدیث نمبر ا)۔
صحابی رسول عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا 
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہرعمل کے لئے نیت ضروری ہے بغیر نیت کے کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں ہے ، روزہ بھی 
ایک عمل ہے لہٰذا اس کے لئے بھی نیت ضروری ہے،لہٰذا روزہ کی نیت سے متعلق